سوئچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word switch meanings and details

سوئچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو + اِچ }

تفصیلات

iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٢٦ء کو "اودھ پنچ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Switch "," سُوئِچ"]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : سُوئِچوں[سُو + اِچوں (و مجہول)]

سوئچ کے معنی

١ - بٹن جس سے برقی آلات چلائے یا روکے جاتے ہیں، میکانکی آلات جن کی مدد سے ریلوے لائن کے دو نقاط جوڑے یا توڑے جاتے ہیں۔

"بنگلے میں چوری کی نیت سے داخل ہوا تو بجائے سوئچ کے خطرے کے الارم پر ہاتھ پڑا۔" (١٩٨٧ء کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار، ١٦١)

سوئچ or switch english Translation

["Switch"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!