آتما[2] کے معنی
آتما[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آت + ما }
تفصیلات
١ - عہد اکبری کا(گول اور چوکور دونوں طرح کا) ایک سکہ جو قیمت میں سہنسہ (اشرفی) کا چوتھائی حصہ ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث )
آتما[2] کے معنی
١ - عہد اکبری کا(گول اور چوکور دونوں طرح کا) ایک سکہ جو قیمت میں سہنسہ (اشرفی) کا چوتھائی حصہ ہوتا ہے۔
بِنَسْت : آتمہ کی طرح یہ سکہ بھی گول اور چوکور دونوں قسم کا تیار کیا جاتا ہے۔ (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ فدا علی)، ٤٨:١١)