سوئے اتفاق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word su-e-ittifaq meanings and details

سوئے اتفاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو + اے + اِت + تِفاق }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ مرکبِ اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |سو| بطور مضاف کے ساتھ |ے| بطور حرفِ اضافت بڑھا کر عربی ہی سے مشتق اسم |اتفاق| بطور مضاف الیہ ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٩ء کو "نگار، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خرابی موقع","موقع کی خرابی"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

سوئے اتفاق کے معنی

١ - ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی۔

"سوئے اتفاق سے ان خطوط کی شہادت اس قدر ناکافی ہے کہ جب غور سے اس کا مطالعہ کیا جائے تو اس کی حقیقت ایک الزام سے زیادہ نہیں رہتی۔" (١٩٨٩ء، نگار، کراچی، اپریل، ٥٧)

سوئے اتفاق or su-e-ittifaq english Translation

unfotunatelyuse highfalutin language

محاورات

  • سوئے اتفاق سے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!