سوادخط کے معنی
سوادخط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَوا + دے + خَط }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ مرکبِ اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |سواد| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر عربی ہی سے اسم مشتق |خط| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٩٩ء کو "رویائے صادقہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سوادخط کے معنی
١ - اندازِ تحریر، طرز تحریر، روشںِ خط۔
"اُن کا سواد خط بالکل عورتوں کا سا ہے اور اس مضمون کے سواد خط سے ملتا جلتا ہے۔" (١٩٨٤ء، ارمغانِ مجنوں، ٥٢٦:٢)