سوالیہ نظر کے معنی
سوالیہ نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَوا + لِیہ + نَظَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے اسم صفت |سوالیہ| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |نظر| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٦ء کو "قطب نما" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سوالیہ نظر کے معنی
١ - استفساریہ نگاہ، جواب طلب نظر، اِستفہامیہ انداز۔
"لڑکیاں سوالیہ نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھ رہی ہیں۔" (١٩٨٦ء، قطب نما، ٢٧)