سوانح نگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sawānih nigāri meanings and details

سوانح نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوا + نِح (کسرہ مجہول ن) + نِگا + ری }

تفصیلات

iعربی اور فارسی الفاظ سے مرکب |سوانح نگار| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت بڑھانے سے |سوانح نگاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٥ء کو "کشافِ تنقیدی اصطلاحات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سوانح نگاری کے معنی

١ - حالاتِ زندگی یا سوانح لکھنا۔

"اردو میں مولانا حالی کو باضابطہ سوانح نگاری کا بانی سمجھا جاتا ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٠٤)

سوانح نگاری کے مترادف

سیرت نگاری

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!