سوانح کے معنی

سوانح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوا + نِح (کسرہ مجہول ن) }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |سانحہ| کی عربی جمع |سوانح| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["تحریری حالاتِ زندگی","جمع سانحہ کی","سانحہ کی جمع","ظہور مقدمات ناپسندیدہ و متوحش","متوحش روئیداد","واقعاتِ زیست"]

سنو سانِحہ سَوانِح

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - جمع )

اقسام اسم

  • واحد : سانِحہ[سا + نِحہ]

سوانح کے معنی

١ - حادثات، سانحے، واقعات۔

"اعتراض اس قسم کی مروجہ تاریخوں پر وارد ہوتے ہیں جنہیں صرف و قائع، حوادث اور سوانح سے تعلق ہے۔" رجوع کریں:سانِحہ (١٩٥٩ء، برنی (سید حسن)، مقالات، ٦٥)

٢ - حالاتِ زندگی، سرگذشت۔

"علامہ کے علمی فنی کارناموں پر تو سبھی متفق ہیں مگر اُن کے سوانح کے معاملے میں خاصاہ وسیع اختلافِ رائے موجود ہے۔" (١٩٧٧ء، اقبال کی صحت میں، (مقدمہ))

سوانح کے مترادف

واقعات

احوالات, حادثات, حالات, حوادث, روئیداد, سانحات, ماجرے, واقعات, کوائف

سوانح کے جملے اور مرکبات

سوانح نگاری, سوانح نگار, سوانح عمری, سوانح حیات

سوانح english meaning

occurrencesincidentseventsaccidents.(life) story(Plural) Incidentsaccidentsbiography

Related Words of "سوانح":