سوانح عمری کے معنی
سوانح عمری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَوا + نِح (کسرہ مجہول ن) + عُم + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |سانحہ| کی عربی جمع |سوانح| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |عمر| میں |ی| بطور لاحقہ نسبت کے اضافہ سے |عمری| ملا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی شخص کی زندگی کا حال","کسی شخص کی زندگی کے حالات"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سوانح عمری کے معنی
١ - کسی کی زندگی کے حالات، سوانح۔
"وہ حضرت عمر کی سوانح عمری سے آگے نہیں بڑھے۔" (١٩٨٥ء، حیاتِ جوہر، ١٣٥)
سوانح عمری english meaning
the incidents of (one|s) lifebe greatly attracted by