سوت[1] کے معنی
سوت[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُوت }
تفصیلات
iپراکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٥٤ء کو "ریاضِ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سوت[1] کے معنی
اک سوت کی اٹّی مرے سانسوں کا اثاثہ اور یوسفِ ہستی کا خریدار ہوں میں (١٩٨٤ء، الحمد، ١٧)
"اُس نے کاغذ کی پٹیوں پر انچ اور سوت (ایک انچ کا آٹھواں حصہ) کے نشان لگا کر یہ پیمانہ نلی کے دونوں جانب چسپاں کر دیا۔" (١٩٧٠ء، زعمائے سائنس (ترجمہ)، ٩٢)
"دیوار کی یہ اینٹ سُوت سے باہر ہے۔" (١٨٩٨ء، فرہنگِ آصفیہ، ١١٨:٣)
"اگر تمام پنکھڑیوں، غلافی پتیوں اور سلائیوں کو نوچ ڈالا جائے تو ناشپاتی کا پھول منڈا ہو کر ایک گولی کی طرح رہ جاتا . اس گولی کو ڈوڈی یا بیج دان کہتے ہیں اور ان چھوٹے چھوٹے ڈنٹھلوں کو سوت (اسٹائیل) کہتے ہیں۔" (١٩١٠ء، مبادی سائنس (ترجمہ)، ١٤٧)
سوت[1] کے مترادف
دھاگا, ریشہ, تار
سوت[1] english meaning
["thread","string","cord","rope","line; yarn; filament; a silver thread; wire; a tendril; a stamen; an awn; a line","row; direct way","range; straightness; one-sixteenth of a tasu."]