ذہنی افق کے معنی

ذہنی افق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ذِہ + نی + اُفُق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |ذِہْنی| کو اسی زبان سے مشتق اسم |اُفُق| کے ساتھ ملانے سے مرکبِ نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٦ء کو "قومی زبان کے بارے میں چند انٹرویو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ذہنی افق کے معنی

١ - فہم و اِدراک کی حدیں، علم و شعور کا دائرہ۔

"حساباتِ شماریات اور ہندسوں میں گھرے ہوئے لودھی صاحب کا ذہنی افق کس قدر وسیع ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان کے بارے میں چند انٹرویو، ٢٣:١)

Related Words of "ذہنی افق":