سوتیلی ماں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sauteli maan meanings and details
سوتیلی ماں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَو (و لین) + تے + لی + ماں }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |سوتیلا| کی تانیث |سوتیلی| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم |ماں| بطور موصوف ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٤ء کو "اختری بیگم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["باپ کی دوسری بیوی","ماں کی سوت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سوتیلی ماں کے معنی
١ - ماں جو حقیقی نہ ہو، باپ کی دوسری بیوی۔
"وہ بیک وقت سگی اور سوتیلی ماں لگتی ہے۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ١٤٤)
سوتیلی ماں or sauteli maan english Translation
step-motherragstrip or slip of cloth