سود خوار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sūd khor meanings and details

سود خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُود + خار (و معدولہ) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبِ وصفی ہے۔ فارسی سے اسم جامد |سود| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے اسم فاعل |خوار| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بیاج کھانے والا","ربا خوار"]

اسم

صفت ذاتی

سود خوار کے معنی

١ - سُود پر روپیہ دینے والا، سُود کھانے والا۔

"بغیر محنت کے کھانے والے صرف پیشہ ور اور بھک منگے ہی نہیں ہوتے رِشوت خورد افسر، پیشہ ور پِیر اور سودخوار کاروباری بھی ہوتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٢٢٣)

سود خوار or sūd khor english Translation

a usurerusurerusurious (person)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!