پانام کے معنی

پانام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + نام }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی ہی سے اسم جامد |نام| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٢ء عاشق لکھنوی بحوالہ نوراللغات کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

پانام کے معنی

١ - نام زد، منسوب یا مخصوص۔

 ہمیشہ ملک جنوں اپنا پا ینام رہا خراج عمر ہوا سالیانۂ زنجیر (١٨٧٨ء، بحر (نوراللغات، ٤:٢))

پانام english meaning

FamoushowPopular

شاعری

  • خط پر جو مہر ہوتی ہے تلووں سے ملتے ہیں
    عہدہ ہی پاے بوس کا پانام ہو گیا

Related Words of "پانام":