سود خوری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sood-khori meanings and details

سود خوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُود + خو (و مجہول) + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم جامد |سود| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے فعل امر |خود| میں |ی| بطور لاحقہ کیفیت کے اضافے سے |خوری| ملا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سود لینا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سود خوری کے معنی

١ - بیاج پر روپیہ چلانے کا عمل، بیاج کھانا، سود کھانا۔

"شراب نوشی، بدمستی، بداخلاقی، جنون، سودخوری، لوٹ کھسوٹ، اور مال کی محبت بوانہوسی جوع البقر تک پہنچ گئی تھی۔" (١٩٦٦ء، انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر، ١٠٣)

سود خوری or sood-khori english Translation

usuryown sister

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!