سوراخ دار کے معنی
سوراخ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُو + راخ + دار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکبِ وصفی ہے۔ فارسی اسم |سوراخ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٠ء کو "جامع الفنون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
سوراخ دار کے معنی
١ - جس میں چھید یا سوراخ ہو، روزن دار، چھید والا۔
"(یُو) کی شکل کے سوراخ دار. فولادی برتن لٹکے ہوتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ٥٠)
سوراخ دار english meaning
["having a hole or holes; perforated; porous; glandular"]