سود فراموش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sood-faraamosh meanings and details

سود فراموش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُود + فرا + موش (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم جامد |سود| بطور موصوف کے ساتھ فارسی سے اسم صفت |فراموش| بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩١١ء کو "بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

سود فراموش کے معنی

١ - نفع کو بھلا دینے والا، فائدے کو نظر انداز کرنے والا۔

 کیوں زیاں کار بنوں، سود فراموش رہوں فکرِ دنیا نہ کروں محوِ غمِ دوش رہوں (١٩١١ء، بانگِ درا، ١٧٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!