سورگ باشی کے معنی

سورگ باشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوَرْگ + با + شی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے مرکب وصفی ہے۔ سنسکرت سے ماخوذ اسم مجرد |سورگ| کے ساتھ سنسکرت الاصل لفظ |واسی| سے ماخوذ |باشی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩١٠ء کو "مضامین محفوظ علی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

سورگ باشی کے معنی

١ - جو مر چکا ہو، آنجہانی، متوفی۔

"اُن کے جدّامجد مہاراجہ گلاب سنگھ بہادر سورگباشی بانی سلسلۂ موجود . احترام کی نظر سے دیکھتے تھے۔" (١٩١٠ء، مضامین محفوظ علی، ٨٦)

سورگ باشی english meaning

["dwelling in heaven; heavenly","celestial; an inhabitant of heaven"]