سوز نہاں کے معنی
سوز نہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سو (و مجہول) + زے + نِہاں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم کیفیت |سوز| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت بڑھا کر فارسی اسم صفت |نہاں| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٤ء کو "چاند پر بادل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
سوز نہاں کے معنی
١ - پوشیدہ عشق، اندرونی جلن یا طیش۔
عالم قلبِ پتاں تو دیکھو فتنۂ سوزِ نہاں تو دیکھو (١٩٨٤ء، چاند پر بادل، ٧١)