سوز و ساز کے معنی

سوز و ساز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زو (و مجہول) + ساز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ فارسی زبان سے اردو میں دخیل دو اسما |سوز| اور |ساز| کے مابین |و| بطور حرف عطف لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٢ء کو "کلام بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

سوز و ساز کے معنی

١ - سرورِ زندگی، رنج و راحت۔

"عمل اور ایجاد کے شوق کی والہانہ تکمیل میں جو تکلیفیں اُٹھانی پڑتی ہیں وہی سوز ساز زندگی ہیں . جتنا شوق بڑھتا ہے اتنی ہی خودی مستحکم ہوتی ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٢٦)