سوشل کے معنی
سوشل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سو (و مجہول) + شَل }
تفصیلات
iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "یادگارِ غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Social سوشَل
اسم
اسم نکرہ
سوشل کے معنی
"اس میں سوشل، اخلاقی اور علمی اور پولٹیکل ہر قسم کے مضامین برابر چھپتے تھے۔" (١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خان بہ حیثیت صحافی، ٣٢)
"سوشل بننے کی تمنا اسے آبادی میں کھنچ لاتی ہے۔" (١٩٥٣ء، مزید حماقتیں، ١٥٥)
سوشل کے مترادف
سماجی
اجتماعی, سماجی, سوشیل, معاشرتی, ملنسار
سوشل کے جملے اور مرکبات
سوشل ورکر, سوشل سروس, سوشل سکیورٹی, سوشل فلم, سوشل گیدرنگ
سوشل english meaning
Social