سوشیالوجی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sociology meanings and details

سوشیالوجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سوش (و مجہول) + یا + لو (و مجہول) + جی }

تفصیلات

iانگریزی سے اصل مفہوم کے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Sociology "," سوشْیالوجی"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

سوشیالوجی کے معنی

١ - سماجیات، عمرانیات، علم سماجیات۔

"سیاسیات . سوشیالوجی . اور دیگر علوم کا پورا پورا علم ہونا ضروری ہو جاتا ہے۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ١٨٠:١)

سوشیالوجی or Sociology english Translation

["Sociology"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!