سوشل ورکر کے معنی
سوشل ورکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سو (و مجہول) + شَل + وَر + کر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں |سوشل| صفت اور اسم فاعل |ورکر| موصوف ہے۔ اردو میں ١٩٨٩ء کو "روزنامہ، جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سوشل ورکر کے معنی
١ - سماجی کارکن۔
"اگر آپ سوشل ورکر ہیں تو آپ کی خوش گفتاری آپ کے ہر مرحلہ پر آپ کی بہترین معاون ہو گی۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٧ مارچ)
سوشل ورکر english meaning
["social worker"]