سوفسطا کے معنی

سوفسطا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + فِس + طا }

تفصیلات

iعربی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے نیز لاطینی میں اسکا مترادف |Sophista| استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں تحریراً مستمعل ملتا ہے۔

["سوفسطہ "," سوفِسْطا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سوفسطا کے معنی

١ - جرح یا بحث کا ایسا طریقہ جس میں دلائل بظاہر درست مگر حقیقت میں نامعقول اور گمراہ کن ہوں نیز ایسے دلائل استعمال کرنے کا فن، غلط استدلال۔

 سخاوت ذہن کی کب تک بیادِ علم سو فسطا کہاں تک سیمیائی وہم کی پیہم زرافشانی (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفۂ ولا، ٧١)

Related Words of "سوفسطا":