سول اسپتال کے معنی

سول اسپتال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِوِل + اَس + پَتال }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں |سول| صفت اور |اسپتال| موصوف ہے۔ ١٩٧٠ء کو "قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

سول اسپتال کے معنی

١ - حکومت کا قائم کردہ بڑا ہسپتال جو عموماً ہر بڑے شہر میں ہوتا ہے۔

"کئی دن پہلے شہر خالی کیا گیا، سول اسپتال کی زیادہ تر نرسیں، ڈاکٹر. مشرق کی طرف روانہ ہوگئے۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ) ٢٥٤:١)

سول اسپتال english meaning

["Civil Hospital"]