سول افسر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sivil afsar meanings and details

سول افسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِوِل + اَف + سَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں |سول| صفت اور |افسر| موصوف ہے۔ ١٩١٠ء کو "سپاہی سے صوبہ دار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سول افسر کے معنی

١ - حکومت کے انتظامیہ شعبے کا حکم، غیرفوجی سرکاری محکمے کا افسر۔

"کچھ سول افسروں کو ساتھ ملا کر انہوں نے کراچی کے مزدوروں سے اپنے حق میں ایک پھسپھسا سا مظاہرہ بھی کروایا تھا۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٦٩٦)

سول افسر or sivil afsar english Translation

["Civil Officer"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!