سول جج کے معنی
سول جج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِوِل + جَج }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں |سول| صفت اور |جج| موصوف ہے ١٨٩٤ء کو "مجموعۂ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دیوانی مقدمات کا فیصلہ کرنے والا حاکم","عدالت کا چھوٹا صاحب","منصفِ دیوانی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سول جج کے معنی
١ - منصف یا قاضی جسے حکومت نے دیوانی امور سے متعلق مقدمات طے کرنے پر مامور کیا ہو۔
"سول جج ٹنڈو الہ یار محمد فاروق ایم میمن نے. مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٢/ اکتوبر، ٥)
سول جج english meaning
civil Judge.