منصور کے معنی

منصور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَن + صُور }مدد کیا ہوا

تفصیلات

i, m["فتح دیا گیا","فتح مند","مدد دیا گیا","مدد دینا","نصرت دادہ","نصرت دیا گیا","یاری دیا گیا"],

اسم

اسم معرفہ, صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

منصور کے معنی

["١ - ایک مشہور خدا رسیدہ صوفی اور ولی اللہ حسین بن منصور ملقب بہ حلاج جنہوں نے حالت جذب میں اناالحق کا نعرہ لگایا تھا اس لیے احکام شرع کے مطابق خلیفہ بغداد مقتدر کے حکم پر انہیں پھانسی دیدی گئی تھی روایت ہے کہ سولی پر چڑھائے جانے کے بعد ان کے خون کے قطروں سے انا الحق کی آواز آتی رہی۔"]

["١ - جس کی اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد کی گئی ہو، فتحمند، کامیاب، نصرت مند"]

منصور جعفر، منصور مہدی

منصور کے مترادف

فاتح

جیونت, ظفریاب, فتحمند, فتحیاب, فیروزمند, مظفر

منصور کے جملے اور مرکبات

منصور حق

منصور english meaning

(correctly). [A~نصرت]aided [A~????]Mansoor

شاعری

  • منصور نے جو سر کو کٹایا تو کیا ہوا
    ہر سر کہیں ہوا ہے سزاوار عشق کا
  • آہ اس عشق کے جوے گھر میں
    صرف منصور نے لیا پالا
  • کج فہمیوں سے خلق کی دیکھا کہ کیا ہوا
    منصور کو حریف نہ ہونا تھا راز کا
  • قطرہ اپنا بھی حقیقت میں ہے دریا لیکن
    ہم کو تقلید تنک ظرفی منصور نہیں
  • کہہ کے کلمہ کفر کا سولی چڑھے میری بلا
    تھا کمینہ دار بازی کام تھا منصور کاق
  • واقعہ منصور کا سن کر کھلا ہم کو یہ راز
    حق کہے سے آدمی ہوتا ہے قابل دار کے
  • منصور کی حقیقت تم نے سنی ہی ہوگی
    حق جو کہے ہے اس کو یاں دار کھینچتے ہیں
  • کون کہتا ہے کہ حلاجوں کا یہ دستور ہے
    کلمہ حق جو کوئی بولا وہی منصور ہے
  • یہ غلط ہے کہ بڑے بول کا سر نیچا ہے
    ہے سردار پہ بھی گردن منصور دراز
  • خار سے آبلہ پا کو ہے رغبت ایسے
    جس طرح حضرت منصور کو تھی دار پسند

Related Words of "منصور":