سول کورٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word civil court meanings and details

سول کورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِوِل + کورْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ مذکور ترکیب میں |سول| صفت اور |کورٹ| موصوف ہے۔ اردو میں ١٩٨٧ء کو "شہاب نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["عدالت دیوانی","وہ عدالت جس میں لین دین یعنی قرضہ کے متعلق مقدمات طے ہوں"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

سول کورٹ کے معنی

١ - [ قانون ] وہ عدالت جس میں لین دین کے مقدمات ہوتے ہیں، عدالتِ دیوانی۔

"وکیل نے مدناپور کی سول کورٹ میں میرے خلاف کئی لاکھ روپے کے ہرجانہ کا دعویٰ دائر کیا۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٢٣٧)

سول کورٹ کے مترادف

دیوانی عدالت

سول کورٹ or civil court english Translation

scene of occurrence

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!