سوموار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Somvaar meanings and details

سوموار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سوم + وار }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پیر کا دن","پیر کا روز","چاند کا دن","چندر بار","چندریا سرے","دو شنبہ","یوم الاثنین","یوم القمر"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سوموار کے معنی

١ - اتوار کے بعد اور منگل سے پہلے کا دن، پیر، دوشنبہ۔

"سینہ پھُلا کر فخر سے کہا پچھلے سوموار ہی کی تو بات ہے۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٣٠٣)

سوموار or Somvaar english Translation

Monday

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!