سوٹا کے معنی
سوٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُو + ٹا }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |سونٹ| کا حاصل مصدر |سوٹا| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧٥ء کو "شاہراہ انقلاب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["سونٹ "," سُوٹا"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : سُوٹے[سُو + ٹے]
- جمع : سُوٹے[سُو + ٹے]
- جمع غیر ندائی : سُوٹوں[سُو + ٹوں (و مجہول)]
سوٹا کے معنی
١ - سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا۔
"چرس کا "سوٹا" لگا کر دنیا و مافیہا سے بے خبری کے عالم میں چلے جانا اُن کے لیے زندگی کی دشواریوں سے فرار کا ایک محبوب وسیلہ بن گیا ہے۔" (١٩٧٥ء، شاہرا انقلاب، ٤٣٦)
سوٹا english meaning
["a staff","club","cudgel","truncheon","mace; a pestle"]