سوٹ کیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word suitcase meanings and details

سوٹ کیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُوٹ + کیس (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ انگریزی سے ماخوذ دو اسما |Suit| اور |Case| کے ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٩ء کو "خمارِ عیش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سوٹ کیس کے معنی

١ - پہننے کے کپڑے رکھنے کا بکس جو بیشتر چمڑے کا ہوتا ہے۔ عموماً اس کے ڈھکن میں دائیں اور بائیں کنارے پر دوتالے اور اگر بیچ میں ایک تالہ ہو تو دائیں بائیں ڈھکن کو نچلے حصّے میں پھنسانے کے لیے کھٹکے یا چھپکے لگے ہوتے ہیں۔

"عورت نے بھی دائیں ہاتھ میں ایک سوٹ کیس اٹھا رکھا تھا۔" (١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ١٩)

سوٹ کیس or suitcase english Translation

["suitcase"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!