سوپ[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word soop[2] meanings and details

سوپ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُوپ }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Soup "," سُوپ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سوپ[2] کے معنی

١ - اشیائے خوردنی کا پکا کر نکالا ہوا عرق، یخنی، شوربا وغیرہ۔

"غذا ٢ ستمبر ١٩٨٧ء کو "بند تھی صرف ڈرپ کے ذریعے دوائیاں دی جارہی تھیں، ناک کے ذریعے سوپ نلکی سے پہنچایا جارہا تھا۔" (١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٥٠)

سوپ[2] کے مترادف

شوربا, یخنی

سوپ[2] or soop[2] english Translation

["Soup"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!