سوکھا سڑا کے معنی

سوکھا سڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو + کھا + سَڑا }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے مرکب وصفی ہے۔ پراکرت الاصل دو اسمائے صفت |سوکھا| اور |سٹرا| کے باہم ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

سوکھا سڑا کے معنی

١ - بے رونق، بے آب؛ بمیار، کمزور، دُبلا۔

"اسے محسوس ہونے لگا جیسے اس کا من مرا نہ ہو اور سوکھا سڑا یہ پودا اب مریاں کی نظروں سے نمی پا کر پھر ترو تازہ ہوگیا ہو۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، اپریل، ٦٤)