سوکھا پن کے معنی

سوکھا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو + کھا + پَن }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم صفت |سوکھا| کے ساتھ |پن| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٦٩ء کو "تغذیہ و غذایاتِ حیوانات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سوکھا پن کے معنی

١ - سوکھے کی بیماری۔

"زیادہ عرصے تک غیر مغزی غذا کھانے کے باعث ان جانوروں میں سُوکھاپن پیدا ہو جاتا ہے۔" (١٩٦٩ء، تغذیہ و غذایاتِ حیوانات،١٨٨)