سٹور کے معنی
سٹور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِٹور (و مجہول) }
تفصیلات
iبرصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال کی زبان میں داخل ہوا تحریری صورت میں ١٨٨٨ء کو "لیکچروں کا مجموعہ" میں استعمال ہوا۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : سِٹورز[سِٹورز (و مجہول)]
- جمع غیر ندائی : سِٹوروں[سِٹو (و مجہول) + روں (و مجہول)]
سٹور کے معنی
١ - اجناس و اشیاء کا ذخیرہ، گودام۔
"اسٹور . کھچاکھچ بھرا پڑا ہے"۔ (١٨٨٨ء، لیکچروں کا مجموعہ، نذیر، ٦٤:١)
٢ - بڑی دکان جہاں مختلف قسم کی چیزیں (عموماً فروخت کے لیے) موجود ہوں۔
"میں کلکتہ کے . چینی اسٹور سے (چائے) منگوایا کرتا تھا"۔ (١٩٤٦ء، غبار خاطر، ٢٠٢)
سٹور english meaning
Store