کسٹوڈین کے معنی
کسٹوڈین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَس + ٹو (و مجہول) + ڈِیَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٤ء کو "گل کدہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Custodion "," کَسْٹوڈِیَن"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کسٹوڈین کے معنی
١ - افسر تحفظات املاک، سرکاری یا بحق سرکار ضبط شدہ املاک کا محافظ، سرکاری محکمہ یا افسر جو ضبط شدہ املاک کی نگرانی کرے۔
بڑا احساسہ ے کسٹوڈین کو فرض اپنے کا کوئی اس باب میں اس کا مقابل ہو نہیں سکتا (١٩٥٢ء، ط ظ، ٨٩)