سٹیٹ کے معنی
سٹیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِٹیٹ (ی مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["State "," سِٹیٹ"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : سِٹیٹس[سِٹیٹس]
سٹیٹ کے معنی
١ - جہاں مرکزی حکومت کی نگرانی میں نواب یا راجا کا عمل دخل ہو، ریاست، نوابی، رجواڑا۔
"ترکوں نے جو چرچ اور سٹیٹ میں امتیاز کر کے ان کو الگ کر دیا ہے اس کے نتائج نہایت دور رس ہیں۔" (١٩٢٥ء، اقبال نامہ، ٤٩:١)
سٹیٹ english meaning
["State"]