زرعی یونیورسٹی کے معنی
زرعی یونیورسٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَر + عی + یُو + نی + وَر + سِٹی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |زرعی| کے ساتھ انگریزی اسم |یونیورسٹی| لگانے سے مرکب |زرعی یونیورسٹی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
زرعی یونیورسٹی کے معنی
١ - وہ درس گاہ جہاں علم زراعت اور زراعت سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے، زرعی یونی ورسٹی۔
"پاکستان میں . شیخ الجامعہ زرعی جامعہ لائل پور کے تخمینے کے مطابق یہ نقصان گیارہ ارب روپے تک جا پہنچتا ہے۔" (١٩٧١ء، حشریات، ٢)