سپاس گزار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sipaas-guzaar meanings and details

سپاس گزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِپاس + گُزار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپاس| کے ساتھ فارسی مصدر |گزاردن| سے صیغۂ امر گزار، بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٠ء سے "انشائے داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ثنا خواں","ثنا گر","ستایش گر","شکر گزار"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سپاس گزار کے معنی

١ - ممنونیت و احسان مندی کا اظہار کرنے والا، شکر بجا لانے والا۔

"ہم اس کتاب کے ناشر شیخ شوکت علی اینڈ سنز کے بھی سپاس گزار ہیں۔" (١٩٨٦ء، میزان سخن (حرف چند)، ٩)

سپاس گزار کے مترادف

شکر گزار

حامد, حماد, متشکر, مداح

سپاس گزار or sipaas-guzaar english Translation

ObbligatoObligato

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!