علامہ کے معنی

علامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَل + لا + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٩١ء کو "قصہ فروز شاہ" میں قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دانشمندِ جلیل","شوخ چشم عورت","عالمِ متبحر","فاضلِ اجلّ","نہایت چالاک یا مکاد آدمی","نہایت چالاک یا مکار عورت","نہایت دانا","نہایت دانا اور فاضل مرد","نہایت عالم","نہایت فاضل"]

علم عَلّامَہ

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

علامہ کے معنی

["١ - نہایت عیار و چالاک عورت، بیباک اور شوخ چشم عورت۔"]

["\"ایک علامہ بڑی قطامہ، جہاں دیدہ، عمر رسیدہ۔\" (١٩٠١ء، راقم دہلوی، عقد ثریا، ١٦)"]

["١ - بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا۔","٢ - [ طنزا ] نہایت چالاک مرد، مکار آدمی۔ (نوراللغات)"]

["\"جن کو مصلح زبان یا علامہ بننے کا شوق یا دعویٰ تھا۔\" (١٩٧٢ء، صدرنگ (مقدمہ)، ١٠)"]

علامہ کے مترادف

جلیل, عیار, چالاک

بدعورت, چالاک, عورت, عیار, فاضلہ, قُطّامہ, مکار, مکارہ

علامہ english meaning

a very learned man or woman; a very knowing or artful woman.be a servantdomestic servantssavant Allama |A~علم|servantstake up service (with)very learned person

شاعری

  • مفت آبروے زاہد علامہ لے گیا
    اک مُغبچہ اتار کے عمامّہ لے گیا
  • جی بھول گیا دیکھ گے چہرہ و کتابی
    ہم عصر کے علامہ تھے پر کچھ نہ رہا یاد
  • مفت آبروئے زاہد علامہ لے گیا
    اک مغبچہ اتار کے عمامہ لے گئا

Related Words of "علامہ":