سپاٹ پن کے معنی
سپاٹ پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَپاٹ + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سپاٹ| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٦ء سے "مطالعہ اقبال کے چند پہلو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
سپاٹ پن کے معنی
١ - سپاٹ ہونے کی کیفیت یا حالت۔
"یہ خیال اقلیدس سپاٹ پن کے بالکل برعکس ہے۔" (١٩٨٦ء، مطالعہ اقبال کے چند پہلو، ٢٣)