سپاہ گری کے معنی
سپاہ گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِپاہ + گَری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپاہ| کے ساتھ فارسی اسم |گار| کی تخفیف |گر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٤٦ء سے "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سپاہ گری کے معنی
١ - سپاہی کا کام، فوجی مہارت، سپاہی کا پیشہ یا فن۔
"یہ بھی اپنے آقا کی طرح سپاہ گری کا دم بھرتے ہیں۔" (١٩٤٩ء، مقالاتِ شروانی، ٢٣)
سپاہ گری english meaning
["the military profession","soldiering; military tactics."]