سپرداری کے معنی
سپرداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِپَر + دا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپر| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغہ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٩٨ء سے "دیوان میر سوز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حفاظت کرنا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سپرداری کے معنی
١ - حفاظت، بچاؤ، ڈھال سے روکنا، دفاع۔
کوئی دیکھے تو سہی اسکی سپرداری کو روک لیتی ہے جو تیغ غضب باری کو (١٩٤٢ء، خمسۂ متحیرہ، ٣)
سپرداری english meaning
shieldingprotecting
شاعری
- کلیجے کی مرے چھاتی سرا ہو تم کہ مدت سے
کرے ہے آہ کن شمشیر بازوں کی سپرداری