اشد کے معنی
اشد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَشَد }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب از مضاعف سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٨٢٢ء کو |دقائق الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنے خیالات یا عمل میں بہت سخت","بہت زیادہ","بہت سخت","سخت تر","سخت ترین","سختی سے پیش آنے والا یا عمل کرنے والا","شدید ترین","شدید کی تفضیل بعض و کل","فزوں تر","نہایت شدید یا سخت"]
شدد شَدِیْد اَشَد
اسم
صفت ذاتی
اشد کے معنی
|یہ تفاوت مثل اس تفاوت کے ہے جو نور اشد اور نور اضعف میں ہوتا ہے۔" (١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ١٧٩)
|علمائے بے عمل کی تنقید میں مہدوی صوفیوں سے زیادہ سخت و اشد تھے۔" (١٩٥١ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٤٥٧:١)
اشد کے جملے اور مرکبات
اشد شدید
اشد english meaning
more vehement; most vehement; very violent or severe; severeviolentexcessiveexcessive violentextremeimpatientmore or most vehementrestlesssevereurgentviolent [~ شدید SUP.]
محاورات
- (گاہ) گاہے باشد کہ کود کے ناداں۔ ز غلط بر ہدف زند تیرے
- ال (١) انتظار (- ر) اشد من الموت
- الانتظار اشد من الموت
- اے روشنی طبع تو برمن بلاشدی
- بعد از سر من کن فیکون شد شدہ باشد
- بقدر مال باشد سرگرانی
- تاشودمردفربہے لاغر۔ لاغرے مردہ باشداز سختی
- تامرد سخن نگفتہ باشد۔ عیب و ہنرش نہفتہ باشد
- تیغ کج را نیام کج باشد
- جواب جاہلاں باشد خاموشی