سپہ سالار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sipah-salar meanings and details
سپہ سالار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِپَہ + سا + لار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپہ| کے بعد فارسی اسم |سالار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٧٠٧ء سے "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["امیرِ لشکر","جنگی لاٹھ","فوج کا سب سے بڑا افسر","مقدمتہ الحبیش","کمانڈر انچیف"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : سِپَہ سالاروں[سِپَہ + سا + لا + روں (و مجہول)]
سپہ سالار کے معنی
١ - فوج کا سربراہِ اعلٰی۔
"وہاں کے مقتدر اخبار "الجمہوریہ" نے مجھے کشمیر کی تحریک آزادی کا سپہ سالار کہہ کر پکارا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٩٦)
سپہ سالار or sipah-salar english Translation
having an army; commander of an army.