رجھانا کے معنی
رجھانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِجھا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ "ریجھنا" (ریجھ + نا، لاحقہ مصدر) کا تعدیہ ہے (ریجھ بمعنی خوش ہونا | خوشی)، اردو میں بطور فعل متعدی مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انند کرنا","خوش کرنا","ریجھانا کا","فریفتہ کرنا","مائل کرنا","محظوظ کرنا","مسرور کرنا","مگن کرنا"]
رنج رِجھانا
اسم
فعل متعدی
رجھانا کے معنی
قوال گوجروں سنے کیا کم ہیں مجلسوں میں شبخوں لوٹ لے ہیں لیکن رجھا رجھا کر چڑیوں نے گا کے دل لبھایا موروں نے ناچ کر رجھایا (١٧٩٢ء، محب دہلوی، د، ١٧٤)(١٩١١ء، برق (جوالا پرشاد، ازگلدستہ پنچ)، ١٥٦)
"تو میرے لیے عورت کی مانند ہو گئی ہے کہ تو نے درشن دیئے رجھایا اور نظروں سے اوجھل ہو گئی۔" (١٩٨٥، خیمے سے دور، ٨٦)
رجھانا english meaning
to ravishenchantcharmdelightplease; to exciteannoyvexteaseplagueperplex
شاعری
- مکھ جام جم ہوا ہے خوباں سوں ہم ہوا ہے
موہن ختم ہوا ہے تجھ پر یو دل رجھانا
محاورات
- پھول مرجانا یا مرجھانا
- گانا نہ بجانا پاد پاد کے رجھانا