سچ مچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sach much meanings and details

سچ مچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَچ + مُچ }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سچ| کے ساتھ تابع مہمل |مج| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٢ء سے "دیوان عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالکل صحیح","بے شک","بے کم و کاست ہوبہو","تابع فعل","جیسے یہ کھلونا سچ مچ آدمی ہے","حقیقت میں","عین سین","فی الحقیقت","فی الحقیقت واقعی","ہُو ہُو"]

اسم

متعلق فعل

سچ مچ کے معنی

١ - فی الحقیقت، واقعی۔

"سچ مچ تم بے وقوف ہو۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٦٨)

سچ مچ or Sach much english Translation

Truerealveritable; fac- simile of; in truthtrulyverilyindeed; in realityreally(fig,) undergo musch suffering(fig.) turn to one thing after another in a bid to do something or earn one|s liveli-hoodin factroll out these cakes

شاعری

  • یہ تو نہیں کہتا کہ سچ مچ کرو انصاف
    جھوٹی بھی تسلی ہو تو جیتا ہی رہوں میں
  • جیسے سچ مچ اسے بہت غم ہو
    اِس طرح اُس نے حال پوچھا ہے
  • حواس ظاہری و باطنی کو جمع کر لینا
    حقیقت میں یہی سچ مچ نماز با جماعت ہے
  • خبر چلنے کی سن جھٹ مٹ ہوا ہے تھوڑا تھوڑا جی
    اگر سچ مچ چلیں گے تو برا ڈب جی ندم ہوئے گا
  • سچ مچ تجھے خاطر ہے اگر میری تو جاناں
    خلطا نہ کیا کر تو ہر اک کس و ناکس سے
  • سچ کوبھی میرے سمجھتا ہے وہ کیا جھوٹے موٹ
    جانا سچ مچ اگر اوروں نے کہا جھوٹے موٹ
  • ملنا تمھن کا غیر سے کوئی جھونٹھ کوئی سچ مچ کتے
    کس کس کا منھ موندوں سجن کوئی کچ کتے کوئی کچ کتے
  • خبر چلنے کی سن جھٹ مٹ ہوا ہے تھوڑ تھوڑ جی
    اگر سچ مچ چلیں گے تو برا ڈب جی ندم ہوئے گا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!