سچل کے معنی

سچل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَچ + چَل }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |سچ| کے ساتھ |ل| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٠٢ء سے "نقلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روپے کی شرط","سچ مچ","وہ جس میں حرکت کرنے کی طاقت ہو","وہ جس کے پاس حرکت کرنے والی چیزیں ہوں"]

سَچّ سَچَّل

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سچل کے معنی

["١ - بالکل درست، واقعی، ٹھیک ٹھیک؛ سچ بولنے والا، دیانتدار، راست گو، صادق القول۔"]

["\"کیونکہ آپ ہمیشہ سچ بولنے والے تھے لہٰذا سچو یا سچل (دیانتدار) کے نام سے مشہور ہوئے۔\" (١٩٧٤ء، سچل سرمست، ٧٥)"]

["١ - روپے کی شرط، قماربازی۔"]

["\"کیوں باؤ جی سچل کھیلتے تو البتہ آج سو روپے دینے آتے۔\" (١٨٠٢ء، نقلیات، ٥٠)"]

سچل english meaning

True(F. کچھوی kachh|vi) Tortoiseat snail|s paceear-lobeturtlevery slowly

Related Words of "سچل":