سکینہ کے معنی
سکینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
آرام کی چیز سکون دینے والی
تفصیلات
m["دل کا آرام یا سکون","عورتوں کا ایک نام"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکی
سکینہ کے معنی
حضرت سکینہ حضرت امام حسین کی بیٹی کا نام
سکینہ english meaning
small flowerSakeena
شاعری
- کام ان کا توہے کوشش و تدبیر سکینہ
آگے تری قسمت تری تقدیر سکینہ - کی عرض سکینہ نے یہ تب بادل پُر غم
دو روز سے پیاسی ہوں میں اے سرور عالم - پھر ایک نظر دیکھ کے فرزند نبی کو
آہستہ چلے تا نہ سکینہ کو خبر ہو - یہ دیکھ کر جو حال سکینہ کا تھا تغیر
لپٹی ہوئی تھی پشت مبارک سے وہ صغیر - جھک کر جو نظر کی تو حزینہ نظر آئی
رہوار کے قدموں پہ سکینہ نظر آئی - معصوم سکینہ سے یہ بولے شہ عالی
ہم آئے ہیں ملنے کو ادھر آؤ تو بالی - آیا قریں سکینہ کے پھر شمر خیرہ سر
اور بد گہر نے کھینچ لیا کان سے گہر - احمد نے دیا دختر کافر کو بھی زیور
اور گوش سکینہ ہوئے زخمی پئے گوہر - چلاتی ہے سکینہ کہ اچھے مرے چچا
محمل میں گھٹ گئی مجھے گودی میں لو ذرا - فراق شہ کا نہ صدمہ اٹھا سکینہ سے
قلق سے جان گئی موت کا بہانہ ہوا