طرب السکینہ کے معنی

طرب السکینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَرَبُس (ا ل غیر ملفوظ) + سِکی + نَہ }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |طرب| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ا ل| لگا کر عربی اسم |سکینہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "جراحیاتِ زہراوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

طرب السکینہ کے معنی

١ - چھری یا چاقو کی قسم کا آلہ۔

"شقیقہ کے علاج میں کسّی طرب السکینہ سے بھی کر سکتے ہو۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ٧)